Simla deputation met with which Viceroy?
Pak Study / Pak Study Most Repeated Past Papers — Multiple-choice practice
شملہ وفد کس انگریز وائسرائے سے ملا؟
- A. لارڈ کرزن
- B. لارڈ منٹو
- C. ان میں کوئی نہیں
- D. لارڈ کلف
Correct answer
لارڈ منٹو
Explanation
Explanation شملہ وفد 1906 1. شملہ وفد یکم اکتوبر 1906 کو وائسرائے ہند سے ملا . 2. شملہ وفد کا صدر سر آغا خان تھا . 3. اس میں 35 لوگ / ارکان شامل تھے . 4. سب سے پہلے شملہ وفد ایم اے علی گڑھ کالج کے پرنسپل سے ملا . 5. پر. نسپل نے سیکرٹری وائسرائے کرنل ڈونلپ سے یہ میٹنگ طے کر دیا، ان ہی کےذریعے وفد وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا . 6. چونکہ مسلمانوں کا یہ وفد وائسرائے ہند سے شملہ کے مقام پر ملا، اس وجہ سے اسکا نام شملہ وفد بن گیا . مسلمانوں کے خواہشات : 1. صوبائی اور قومی اسمبلیوں میں مسلمانوں کا الگ نمایندہ ہونا چاہیے . 2. کو نسل میں مسلمانوں کے سیٹ زیادہ ہونا چاہیے . اس پر سیکٹری آف دی اسٹیٹ جان مارلے خوش نہیں تھا . لیکن وائسرائے لارڈ منٹو مسلمانوں کے ساتھ خوش تھا . اس وقت برطانیہ میں لیبر پارٹی بر سر اقتدار تھی جو 1905 میں آئی تھی .
Continue with Pak Study Most Repeated Past Papers MCQs, explore all Pak Study topics, or try the Pak Study Most Repeated Past Papers practice quiz.
More Pak Study Most Repeated Past Papers questions
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.