پاکستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟
Pak Study / Geography of Pakistan — Multiple-choice practice
- A. 796،096
- B. 881,913
- C. both a & b
- D. 806،096
Correct answer
both a & b
Explanation
Explanation پاکستان ایک خود مختار اسلامی ملک ہے۔ 21 کروڑ کی آبادی کے ساتھ یہ دنیا کا پانچواں بڑی آبادی والا ملک ہے۔ 881,913 مربع کلومیٹر (340,509 مربع میل) کے ساتھ یہ دنیا کا تینتیسواں بڑے رقبے والا ملک ہے۔ اس کے جنوب میں 1046 کلومیٹر (650 میل) کی ساحلی پٹی ہے جو بحیرہ عرب سے ملتی ہے۔ پاکستان کے مشرق ميں بھارت، شمال مشرق ميں چین اور مغرب ميں افغانستان اور ايران واقع ہيں ۔ پاکستان کو شمال میں ایک تنگ واخان راہداری تاجکستان سے جدا کرتی ہے جبکہ اس ملک کی سمندری سرحدی حدود عمان کے سمندری حدود سے بھی ملتی ہیں۔ OLD= 796,096 NEW= 881,913 ************* Baluchistan Area: 341,190 Punjab Area: 205,345 Sindh Area: 140,914 KPK Area: 101,741
Continue with Geography of Pakistan MCQs, explore all Pak Study topics, or try the Geography of Pakistan practice quiz.
More Geography of Pakistan questions
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.