سورت التکاثر کی ابتدائی آیات میں کس چیز کی مذمت کی گئی ہے؟

Islamiyat / Quran and Surah — Multiple-choice practice

  1. A. جھوٹ بولنے کی
  2. B. دوسروں کی مدد نہ کرنے کی
  3. C. دنیا کی زیادہ سال و دولت کی خواہش کی
  4. D. ان میں سے کوئی نہیں

Correct answer

دنیا کی زیادہ سال و دولت کی خواہش کی

Explanation

Explanation سورۃ التکاثر کی پہلی آیت " الهاكم التكاثر " ہے، جس کا مطلب ہے: "تمہیں کثرت (مال و دولت) کی چاہت نے غافل کر دیا"۔ ان آیات میں دنیا کی محبت اور اس کی حرص کی سخت مذمت کی گئی ہے، جو انسان کو آخرت سے غافل کر دیتی ہے۔

Continue with Quran and Surah MCQs, explore all Islamiyat topics, or try the Quran and Surah practice quiz.

More Quran and Surah questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.