غزوہ تبوک میں پیچھے رہ جانے والے مشہور صحابہ کو حضور صہ نے _____ کی سز دی۔
Islamiyat / Islamic Study in Urdu — Multiple-choice practice
- A. جلاوطنی
- B. سوشل بائیکاٹ
- C. ان میں سے کوئی نہیں
- D. قید
Correct answer
سوشل بائیکاٹ
Explanation
Explanation غزوہ تبوک میں پیچھے رہ جانے والے مشہور صحابہ کو سوشل بائیکاٹ کی سزادی گئی تھی۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان صحابہ سے بات چیت اور تعلقات روک دیے تھے، یہاں تک کہ اللہ کی طرف سے ان کی توبہ قبول ہو گئی۔
Continue with Islamic Study in Urdu MCQs, explore all Islamiyat topics, or try the Islamic Study in Urdu practice quiz.
More Islamic Study in Urdu questions
- شاہ عبدالرحیم نے کس مدرسہ کی بنیاد رکھی؟
- حضرت عثمان رضہ، حضرت محمد صہ سے عمر میں تقریباً کتنے چھوٹے تھے؟
- منافقین جہنم کے سب سے نچلے گڑھے میں ہونگے قرآن میں اس کے لیے _____ کا لفظ آیا ہے۔
- وہ حدیث جو صحابی پر ختم ہو، کون سی ہے؟
- حضرت ہود علیہ السلام کا پیشہ کیا تھا؟
- مدینے کے حدود سے باہر میقات کے علاقے کو کیا کہتے ہیں
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.