حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کے جنگ خیبر میں کس یہودی پہلوان/سردار کو جہنم واصل کیا تھا؟
Islamiyat / Islamic Study in Urdu — Multiple-choice practice
- A. ان میں سے کوئی نہیں
- B. مرحب
- C. کعب بن اشرف
- D. حیی بن اخطب
Correct answer
مرحب
Explanation
Explanation جنگ خبیر سات ہجری کو لڑی گئی۔ حضرت علی رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ نے مرحب کو جنگ خیبر میں قتل کردیا۔
Continue with Islamic Study in Urdu MCQs, explore all Islamiyat topics, or try the Islamic Study in Urdu practice quiz.
More Islamic Study in Urdu questions
- شاہ عبدالرحیم نے کس مدرسہ کی بنیاد رکھی؟
- حضرت عثمان رضہ، حضرت محمد صہ سے عمر میں تقریباً کتنے چھوٹے تھے؟
- منافقین جہنم کے سب سے نچلے گڑھے میں ہونگے قرآن میں اس کے لیے _____ کا لفظ آیا ہے۔
- وہ حدیث جو صحابی پر ختم ہو، کون سی ہے؟
- حضرت ہود علیہ السلام کا پیشہ کیا تھا؟
- مدینے کے حدود سے باہر میقات کے علاقے کو کیا کہتے ہیں
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.