نعم العبد سے کون مراد ہے؟
Islamiyat / Islamic Study in Urdu — Multiple-choice practice
- A. حضرت عیسیٰ
- B. حضرت ایوب
- C. ان میں سے کوئی نہیں
- D. حضرت صالح
Correct answer
حضرت ایوب
Explanation
Explanation نعم العبد ( بہترین بندہ ) کا لقب حضرت ایوب علیہ السلام کو دیا گیا۔ قرآن مجید میں سورہ ص ، آیت 44 میں اللہ نے حضرت ایوبؑ کو صابر اور نیک بندہ قرار دیا۔
Continue with Islamic Study in Urdu MCQs, explore all Islamiyat topics, or try the Islamic Study in Urdu practice quiz.
More Islamic Study in Urdu questions
- شاہ عبدالرحیم نے کس مدرسہ کی بنیاد رکھی؟
- حضرت عثمان رضہ، حضرت محمد صہ سے عمر میں تقریباً کتنے چھوٹے تھے؟
- منافقین جہنم کے سب سے نچلے گڑھے میں ہونگے قرآن میں اس کے لیے _____ کا لفظ آیا ہے۔
- وہ حدیث جو صحابی پر ختم ہو، کون سی ہے؟
- حضرت ہود علیہ السلام کا پیشہ کیا تھا؟
- مدینے کے حدود سے باہر میقات کے علاقے کو کیا کہتے ہیں
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.