احکام عشرہ کا ذکر کون سی سورۃ میں موجود ہے؟
Islamiyat / Islamic Study in Urdu — Multiple-choice practice
- A. سورة آل عمران
- B. سورة انعام
- C. سورة مائده
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Correct answer
سورة انعام
Explanation
Explanation سورة الانعام - آیت 152 موسیٰ علیہ السلام کو کوہ طور پر لکھی لکھائی تختیاں دی گئیں۔ ان میں دس احکام مذکور تھے جنہیں احکام عشرہ کہتے ہیں ۔ یہ احکام بعد میں تورات میں شامل کردیئے گئے۔ ان دس احکام میں سے ایک حکم سبت کے دن کی تعظیم تھا۔ اگر اسے نکال دیا جائے تو باقی یہ ی نو احکام رہ جاتے ہیں جو ان آیات میں مذکور ہیں
Continue with Islamic Study in Urdu MCQs, explore all Islamiyat topics, or try the Islamic Study in Urdu practice quiz.
More Islamic Study in Urdu questions
- شاہ عبدالرحیم نے کس مدرسہ کی بنیاد رکھی؟
- حضرت عثمان رضہ، حضرت محمد صہ سے عمر میں تقریباً کتنے چھوٹے تھے؟
- منافقین جہنم کے سب سے نچلے گڑھے میں ہونگے قرآن میں اس کے لیے _____ کا لفظ آیا ہے۔
- وہ حدیث جو صحابی پر ختم ہو، کون سی ہے؟
- حضرت ہود علیہ السلام کا پیشہ کیا تھا؟
- مدینے کے حدود سے باہر میقات کے علاقے کو کیا کہتے ہیں
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.