حضرت امام ابن منبہ نے الصحیفہ الصحیحہ میں کس کی احادیث جمع کی ہیں ؟
Islamiyat / Islamic Study in Urdu — Multiple-choice practice
- A. حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا
- B. حضرت زید بن ثابت
- C. ان میں سے کوئی نہیں
- D. حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
Correct answer
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
Explanation
Explanation حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کردہ احادیث کو الصحیفہ الصحیحہ میں جمع کیا گیا ہے۔
Continue with Islamic Study in Urdu MCQs, explore all Islamiyat topics, or try the Islamic Study in Urdu practice quiz.
More Islamic Study in Urdu questions
- شاہ عبدالرحیم نے کس مدرسہ کی بنیاد رکھی؟
- حضرت عثمان رضہ، حضرت محمد صہ سے عمر میں تقریباً کتنے چھوٹے تھے؟
- منافقین جہنم کے سب سے نچلے گڑھے میں ہونگے قرآن میں اس کے لیے _____ کا لفظ آیا ہے۔
- وہ حدیث جو صحابی پر ختم ہو، کون سی ہے؟
- حضرت ہود علیہ السلام کا پیشہ کیا تھا؟
- مدینے کے حدود سے باہر میقات کے علاقے کو کیا کہتے ہیں
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.