فتح مکہ کے لیے مکہ کی طرف پیش قدمی کرتے وقت آپ صہ کا آخری پڑاؤ ______ میں تھا؟
Islamiyat / Islamic Study in Urdu — Multiple-choice practice
- A. ان میں سے کوئی نہیں
- B. مرا عمران
- C. مرا اظہران
- D. مرادران
Correct answer
مرا اظہران
Explanation
Explanation فتح مکہ کے لیے مکہ کی طرف پیش قدمی کرتے وقت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا آخری پڑاؤ مرا اظہران میں تھا۔ یہاں سے آپ نے مکہ کی طرف روانگی کی اور پھر فتح مکہ حاصل ہوئی۔
Continue with Islamic Study in Urdu MCQs, explore all Islamiyat topics, or try the Islamic Study in Urdu practice quiz.
More Islamic Study in Urdu questions
- شاہ عبدالرحیم نے کس مدرسہ کی بنیاد رکھی؟
- حضرت عثمان رضہ، حضرت محمد صہ سے عمر میں تقریباً کتنے چھوٹے تھے؟
- منافقین جہنم کے سب سے نچلے گڑھے میں ہونگے قرآن میں اس کے لیے _____ کا لفظ آیا ہے۔
- وہ حدیث جو صحابی پر ختم ہو، کون سی ہے؟
- حضرت ہود علیہ السلام کا پیشہ کیا تھا؟
- مدینے کے حدود سے باہر میقات کے علاقے کو کیا کہتے ہیں
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.