المحصین کے معنی کیا ہیں؟
Islamiyat / Islamic Study in Urdu — Multiple-choice practice
- A. حاضر و موجود اور مشاہدہ فرمانے والا
- B. بہت مضبوط اور شدید قوت والا
- C. کائنات کی ہر شے کو شمار میں رکھنے والا
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Correct answer
کائنات کی ہر شے کو شمار میں رکھنے والا
Explanation
Explanation المحصین کا مطلب ہے: جو ہر چیز کو گننے اور شمار میں رکھنے والا ہو ۔ اللہ تعالیٰ کی یہ صفت کائنات کی ہر چھوٹی بڑی چیز کے علم اور شمار پر دلالت کرتی ہے۔
Continue with Islamic Study in Urdu MCQs, explore all Islamiyat topics, or try the Islamic Study in Urdu practice quiz.
More Islamic Study in Urdu questions
- شاہ عبدالرحیم نے کس مدرسہ کی بنیاد رکھی؟
- حضرت عثمان رضہ، حضرت محمد صہ سے عمر میں تقریباً کتنے چھوٹے تھے؟
- منافقین جہنم کے سب سے نچلے گڑھے میں ہونگے قرآن میں اس کے لیے _____ کا لفظ آیا ہے۔
- وہ حدیث جو صحابی پر ختم ہو، کون سی ہے؟
- حضرت ہود علیہ السلام کا پیشہ کیا تھا؟
- مدینے کے حدود سے باہر میقات کے علاقے کو کیا کہتے ہیں
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.