حضرت عثمان رضہ، حضرت محمد صہ سے عمر میں تقریباً کتنے چھوٹے تھے؟
Islamiyat / Hazrat Usman — Multiple-choice practice
- A. آٹھ سال
- B. چھ سال
- C. سات سال
- D. ان میں سے کوئی نہیں
Correct answer
چھ سال
Explanation
Explanation حضرت عثمانؓ کی ولادت عام الفیل کے چھ سال بعد یعنی 576ء میں ہوئی۔ نبی کریم ﷺ کی ولادت 570ء میں ہوئی، اس طرح حضرت عثمانؓ ، حضور ﷺ سے تقریباً چھ سال چھوٹے تھے۔
Continue with Hazrat Usman MCQs, explore all Islamiyat topics, or try the Hazrat Usman practice quiz.
More Hazrat Usman questions
- Which Caliph is credited with standardizing compilation of the Quran?
- حضرت سیدنا عثمان کہاں پیدا ہوئے؟
- ــــــــــــــــــــــ اسلام کے تیسرے خلیفہ ہیں۔
- حضرت عثمان غنی کا لقب کیا ہے؟
- Hazrat Usman (R.A) is called ____.
- جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کفار مکہ سے بات چیت کرنے کے لیے حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو مکہ روانہ کیا تو حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کفار مکہ سے کیا پیشکش کی؟
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.