حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کی کون سی خوبی تاریخ اسلام کا ایک روشن باب ہے۔
Islamiyat / Companions of the Prophet صحابی — Multiple-choice practice
- A. فیاضی
- B. علم
- C. بہادری
- D. مالداری
Correct answer
فیاضی
Explanation
Explanation حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ اپنی زوجہ محترمہ کی علالت کے باعث غزوہ بدر میں شرکت نہیں کرپائے تھے۔ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا: ہر نبی کا ایک رفیق ہوتا ہے اور جنت میں میرے رفیق حضرت عثمان غنی ہوں گے۔ حضرت عثمان غنی کے دور خلافت میں اسلام کا پہلا بحری بیڑا تیار ہوا۔ بیعت رضوان کے موقع پر آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے اپنے دست اقدس کو سیدنا عثمان غنی کا ہاتھ قرار دیا۔ حضرت عثمان غنی نے حضرت ابو بکر صدیق کی دعوت پر اسلام قبول کیا تھا۔ آپ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا کہ حضرت عثمان غنی ایسے حیا دار ہیں کہ آسمان کے فرشتے بھی ان سے حیا کرتے ہیں۔ حضرت عثمان بن عفان کے دور خلافت میں اسلامی سلطنت 44 لاکھ مربع میل کے وسیع و عریض خطہ پر محیط تھا۔ حضرت عثمان رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ حافظ قرآن پہلے حضرت عثمان طویل ترین دور خلافت 23 تا 35 ہجری بطور خلیفہ 644 عیسوی تا 656 عیسوی بطور خلیفہ سیدہ کلثوم اور سیدہ رقیہ نکاح ذوالنورین، جامع القرآن، القابات 82 برس کی عمر میں، 18 ذوالحجہ کو شہادت تیسرے خلیفہ اسلام کے مکہ پیدائش حضرت عثمان بن عفان مکمل نام
Continue with Companions of the Prophet صحابی MCQs, explore all Islamiyat topics, or try the Companions of the Prophet صحابی practice quiz.
More Companions of the Prophet صحابی questions
- The name of wife of Abu Jahal was ____
- Najashi belong to which country?
- Who among the companion (Sahaba) listened to the whole of the Quran from the Prophet Muhammad (SAW)?
- حضرت بی فاطمہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہا ــــــــــــــــــــــــ میں پیدا ہوئیں۔
- Who adopted the title of Ameer-ul-Momineen for the first time?
- What was the kunnlyyat of Hazrat abu bakar (ra)?
Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.