صلح حدیبیہ کے موقع پر معاہدہ کے لیے قریش کی طرف سے کفار کا نمائندہ کون تھا؟

Islamiyat / 100 Most Repeated Islamic Study MCQs — Multiple-choice practice

  1. A. ان میں سے کوئی نہیں
  2. B. سہیل بن عمرو
  3. C. ابوسفیان بن حرب
  4. D. خالد بن ولید

Correct answer

سہیل بن عمرو

Explanation

Explanation صلح حدیبیہ مارچ 628ء میں مکہ مکرمہ سے ایک منزل کے فاصلے پر واقع حدیبیہ نامی کنویں کے قریب ہوا۔ یہ معاہدہ مدینہ کے مسلمانوں اور مشرکینِ مکہ کے درمیان طے پایا۔ قریش کی جانب سے سہیل بن عمرو نے نمائندگی کی، جو ایک بااثر سردار اور معاہدے کے اہم فریق تھے۔

Continue with 100 Most Repeated Islamic Study MCQs MCQs, explore all Islamiyat topics, or try the 100 Most Repeated Islamic Study MCQs practice quiz.

More 100 Most Repeated Islamic Study MCQs questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.