مومنین کو کن صورتوں میں میدان جنگ سے پیٹھ پھیرنے کا حکم دیا گیا ہے؟

Islamic Studies MCQs Urdu / All — Multiple-choice practice

  1. A. دونوں
  2. B. جنگی حکمت عملی کے طور پر
  3. C. ان میں سے کوئی نہیں
  4. D. لشکر نے ملنے کے لئے

Correct answer

دونوں

Explanation

Explanation اور جو شخص ان سے اس موقع پر پشت پھیرے گا مگر ہاں جو لڑائی کے لئے پینترا بدلتا ہو یا جو ( اپنی ) جماعت کی طرف پناہ لینے آتا ہو وہ مستشنٰی ہے باقی اور جو ایسا کرے گا وہ اللہ کے غضب میں آجائے گا اور اس کا ٹھکانہ دوزخ ہوگا اور وہ بہت ہی بری جگہ ہے ۔

Continue with All MCQs, explore all Islamic Studies MCQs Urdu topics, or try the All practice quiz.

More All questions

Found an error? Report a correction with this page URL and a supporting source.